Published On: Mon, Sep 30th, 2013

سانحہ تیس ستمبراوریکم اکتوبر کے شہداء کو الطاف حسین کا خراج تحسین

Altaf-hussain 2متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ 30ستمبر 1988ء حیدرآباد اور سانحہ یکم اکتوبر1988 کراچی کے شہداء کی 25ویں برسی کے موقع پر تمام شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔۔

سانحہ تیس ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی انیس سواٹھاسی کے شہداء کی پچیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے جب سے حق پرستی کی تحریک کا سفر شروع کیا اسے درندہ صفت ،ظالم اور بااثر افراد نے ہر قدم پر روکنے کی کوشش کی۔۔اور معصوم اور بے گناہ خواتین ، بچوں ، نوجوانوں اور بزرگوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر بیدردی سے قتل کردیا گیا

۔انہوں نے کہاکہ سانحہ تیس ستمبراوریکم اکتوبر انیس سو اٹھاسی سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑانے اور ان میں نفرتیں پیدا کرنے کی گھناؤنی سازش تھی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>