Published On: Sat, Sep 21st, 2013

چیئرمین نیب تقرری: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ

Chairman-Prime Ministerوزیراعظم محمدنوازشریف سے اپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ نے ملاقات کی. اس موقع پرسیدخورشیدشاہ کاکہناتھا کہ انھوں نے وزیراعظم سےملاقات میں چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے جسٹس (ر) میاں محمد اجمل کانام پیش کیا.
جسےوزیراعظم نے مثبت اندازمیں زیرغورلانے کاکہا ہے واضح رہے کہ حکو مت اس مننصب کے لئے اعجاز چوھدری کے نام پر پہلے سے غور کر رہی ہے۔

سیدخورشیدشاہ کاکہناتھا کہ چیف الیکشن کمشنرکیلئے معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرلیا جائے گا انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں بتایا کہ حکومت کی جانب سے جاویدابراہیم پراچہ کوطالبان سے مزاکرات کاکام نہیں سونپا گیا۔

وزیراعظم نے واضح کیا کہ جاوید ابراہیم پراچہ سے حکومت کاکسی قسم کاتعلق ہے نہ ہی حکومت طالبان مزاکرات میں جاوید ابراہیم پراچہ کاکوئی کردارہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>