Published On: Wed, Sep 18th, 2013

سابق صدرزرداری کی الطاف حسین کوٹیلیفون پرسالگرہ کی مبارکباد

politics 02لندن :سابق صدرآصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کوٹیلیفون کیا اور ان کوسالگرہ کی مبارکباددی۔ الطاف حسین نےجواب میں سابق پاکستانی صدر کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہارکیا۔ سابق صدراورالطاف حسین کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ھوا، دونوں رہنماؤں نے ملک اورخطےکی صورتحال پراظہارتشویش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے بات چیت کےدوران اس بات پراتفاق کیا کہ ملک کی موجودہ نازک صورتحال میں یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>