Published On: Mon, Sep 2nd, 2013

انوکھی حرکتیں کرنے والے روسی صدر چڑیا گھر پہنچ گئے

russian-sadrماسکو : شہرت کیلئے انوکھی حرکتیں کرنے کیلئے مشہور روسی صدر پیوٹن چڑیا گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ڈولفن کو کھانا کھلایا اور دریائی گھوڑے سے ہاتھ ملایا۔ روسی صدر پیوٹین نے مشرقی علاقے میں واقع رسکی جزیرے پہنچ گئے، وہاں انہوں نے زیر تعمیر چڑیا گھر کی سیر کی۔ اس موقع پر روسی صدر ڈولفن کو کھانا کھلایا اور پھر دریائے گھوڑے سے ملنے گئے جہاں دریائی گھوڑنے ہاتھ ملا کر صدر پیوٹن کو خوش آمدید کہا۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے وہاں موجود دیگر جانوروں کو بھی دیکھا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>