Published On: Thu, Aug 8th, 2013

سعودی عرب اور متعدد خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جارہی ہے

eid-سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے، اومان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں کل عید ہو گی۔ امریکا اور کینیڈا میں اس سال بھی ایک سے زیادہ عیدیں منائی جائیں گی۔ کچھ علاقوں میں آج اور کچھ میں کل عید ہو گی۔ لندن میں عید الفطر جمعہ کو منائی جائے گی۔ بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش سمیت تمام ایشیائی ممالک میں آج روزہ ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>