Published On: Wed, Jul 31st, 2013

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

john-kerry-640x330امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان میں قیام کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقات میں علاقائی صورت حال،دو طرفہ تعلقات،خطے میں سلامتی اور امن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے،جان کیری وزیر اعظم سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے،امریکی وزیر خارجہ سلامتی اور خارجہ امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیز سے بھی ملاقات کریں گے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>