Published On: Thu, Jul 25th, 2013

متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا ،عمران خان

imran-khan-640x330اسلام آباد…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے،صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔اسلام آ باد ائرپورٹ پہنچنے پر انکا کہنا تھا کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے ،فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 8 جولائی کو ڈھائی ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>