Published On: Mon, Jun 24th, 2013

پاکستانی جامعات ڈگریاں بانٹ رہی ہیں، تعلیم نہیں، جسٹس مشیر عالم

Share This
Tags

pakistanچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیرعالم نے کہاہے کہ پاکستانی جامعات ڈگریاں بانٹ رہی ہیں لیکن تعلیم نہیں،پاکستان کو ہیر رانجھا اور سسی پنوں جیسے کرداروں کی نہیں بلکہ بینظیربھٹوجیسی روشن خیال سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ دادو میں بار کونسل سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ آج عدلیہ کی مضبوطی 2007 میںوکلا کے انقلاب کاپھل ہے،آج میرٹ کابول بالاہے،اب ایک ہاری کابیٹا بھی جج بن سکتا ہے۔چیف جسٹس کاکہنا تھا کہ سندھ میں کوٹا سسٹم کے بجائے اچھے تعلیمی ادارے دیے جائیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>