Published On: Sat, Jun 29th, 2013

کولمبو: جنرل کیانی سے سری لنکن فوجی سربراہان کی ملاقات

Gen-Ashfaq-Pervez-Kayani-کولمبو: پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سری لنکا کے فوجی سربراہ جنرل جگہت جے سوریا سے کولمبو کے آرمی ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی ۔ بعدازاں جنرل کیانی سے سری لنکا کے سیکریٹری دفاع نے بھی اپنے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور بری، بحری اور فضائی سربراہان کے ہمراہ ملاقاتسری لنکن خبررساں ادارے کے مطابق جنرل کیانی جواس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں نے جمعے کی سہ پہر ملٹری اکیڈمی دیاتلوا میں ایک پریزنٹیشن میں شرکت کی جس کا موضوع جنگ کے بعد سری لنکا میں بحالی، آباد کاری اور تعمیر نو کے ذریعے پائیدارامن کی راہ تھا۔ جنرل کیانی آج ہفتے کو ایس ایل ایم اے دہا لکوا کی کمیشنگ پریڈتقریب میں شرکت کرینگے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>