Published On: Sat, Nov 30th, 2013

اہلسنت والجماعت بلوچستان کا کوئٹہ میں دس حلقوں پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

pakistan news 29اہلسنت والجماعت بلوچستان نے کوئٹہ میں دس حلقوں پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے ،سات دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے ،دارلحکومت میں دس نشستوں پر اہلسنت والجماعت کے اپنے امیدوارمقابلہ کریں گے جبکہ حلقہ اٹھاون اور حلقہ انسٹھ پر آزاد امیدواروں کی حمایت کی جائے گی اس موقع پران کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی جماعت یا امیدوار کی جانب سے دھاندلی کی کوئی کوشش کی گئی تو اہلسنت والجماعت خاموش نہیں رہے گی.

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>