Published On: Fri, Nov 29th, 2013

بلوچستان: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں، بیلٹ پیپرز کوئٹہ پہنچنا شروع

pakistan news 30بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور بیلٹ پیپرز کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،

صوبائی الیکشن کمشنر سلطان بایزید کے مطابق پہلے مرحلے میں چار اضلاع کے بیلٹ پیپرز کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپر کراچی اور اسلام آباد سے چھپ کر آرہے ہیں اور صوبے کے تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل یکم دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ دور دراز اور حساس علاقوں میں بیلٹ پیپرز ہیلی کاپٹرز کے زریعے پہنچائے جائیں گے.

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>