Published On: Thu, Nov 28th, 2013

راولپنڈی سانحہ شر انگیزی نہیں، سی سی پی او

pakistan news 29سی سی پی او راولپنڈی اختر حیات لالیکا نےسانحہ رولپنڈی کو اتفاقی حادثہ قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ شر انگیزی سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت نہیں کی گئی۔

یوم عاشور کو راولپنڈی میں ہونے والی شر انگیزی سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت نہیں کی گئی۔ سی سی پی او راولپنڈی اختر لالیکا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سانحہ راولپنڈی کو اتفاقی حادثہ قرار دے دیا۔

سی سی پی او راولپنڈی سانحے کی تحقیقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ چالیس ملزمان کی شناخت کرلی ہے، سابق پولیس اہلکار سمیت بارہ ملزمان پکڑ لئے گئے ہیں، اختر لالیکا نے یہ بھی بتایا کہ حراست میں لئے گئے اکیس افراد کو شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر رہا کر دیا گیا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>