Published On: Thu, Nov 21st, 2013

پر امن اور پائیدار افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے،نواز شریف

pakistan news 25وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پر امن اور پائیدار افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔

اسلام آباد میں افغان امن کونسل کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان امن کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفد طالبان کے امیر ملا عمر کے نائب رہنے والے ملا برادر سے بھی ملاقات کرے گا، افغان امن کونسل کو طالبان جنگجوؤں سے مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>