Published On: Tue, Nov 19th, 2013

لاہور:سلنڈر گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

pakistan news 24لاہور میں ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ پر ریسکیو ٹیموں نے دو گھنٹے کی کوششوں سے آگ پر قابو پالیا ۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں ایل پی جی سیلنڈر کی دکان میں لگی آگ بجھادی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں واقع ایل پی جی سیلنڈر فروخت کرنے والی دکان میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے سے ایک گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے اگ پوری دکان میں پھیل گئی۔ آگ نے دو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>