Published On: Mon, Nov 18th, 2013

لاہور: جوتے بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی

pakistan news 23لاہور میں جوتے بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور میں واقع ٹکسالی چوک پرجوتے بنانے والی فیکٹری میں الصبح آگ بھرک اٹھی۔ آگ کے بھڑکنے پر ملازموں نے دوسرے فلور پر چھلانگیں لگا کر جان بچائی اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>