Published On: Mon, Nov 11th, 2013

کوئٹہ:ایف سی کی کاروائی، 4مشتبہ افراد گرفتار

pakistan news 20کوئٹہ میں بلیلی چیک پوسٹ پر ایف سی نے کاروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بم سٹیلائیٹ فون ، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کرلیا.

کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر ایف سی نے بلیلی چیک پوسٹ پر ایک گاڑی سے تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا. گرفتار ہونے والے افراد سے بم سٹیلائیٹ فون ، لیپ ٹاپ، جی پی ایس، کیمرہ ،واکی ٹاکی سیٹ، مختلف اقسام کے بم ڈائریاں برآمد ہوئیں.

ایف سی اہلکاروں نے گاڑی اور برآمد ہونے والے اسلحے کو قبضے میں لے لیا جبکہ گرفتار ہونے والے افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>