Published On: Sat, Nov 9th, 2013

سکھر: پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا گیا

pakistan news 18سکھر پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیاگیا جس میں ضلع کے تمام تھانوں کے پولیس اہلکاروں نے شرکت کی فلیگ مارچ کی سربراہی ایس ایس پی سکھر فدا حسین شاہ کررہے تھے۔

محرم الحرام میں عوامی سیکیورٹی خدشات ختم کر نے کے لئے ایس ایس پی سکھر فدا حسین شاہ کی جانب سے ضلع بھر کی پولیس کا فلیگ مارچ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔

ایس ایس پی سکھر کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہنا تھا کہ سکھر ضلع کو محرم الحرام کے دوران انتہائی حساس قرار دیا گیاہے جس کی سیکورٹی ہم پر فرض بنتا ہے فلیگ مارچ کا مقصد عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کر نا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>