Published On: Wed, Oct 23rd, 2013

پشاور:رنگ روڈپولیس کی کارروائی،ٹارگٹ کلرگرفتار، اسلحہ برآمد

Arrestsپشاورمیں رنگ روڈ پرپولیس نے کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا ۔ ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے ایک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا. پشاورمیں رنگ روڈ پرپولیس نے ایک کارروائی کے دوران ٹارگیڈ کلرکو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ملزم اعلی پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ بنا رہا تھا، ملزم کے قبضے سے اعلی پولیس افسران کے گھراور دفاترکے نقشے، اسلحے اورایک موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی.

ٹارگیڈ کلرکا تعلق مبینہ طورپر کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا گیا ہے، ملزم نے اے این پی کےسابق صوبائی وزیرارباب جان پربم حملے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ پولیس نے کوہاٹ سے آنے والی گاڑی سے بھاری تعدادمیں کارتوس ریپیٹر ، دس کلاشنکوف ،سات عدد پستول برآمد کرکےدو ملزمان گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق اسلحے سے بھری گاڑی کوہاٹ سے پشاور کے راستے پنجاب منتقل کی جارہی تھی

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>