Published On: Tue, Oct 8th, 2013

کراچی :پاکستان ریلوے کی نجکاری، ریلوئے ملازمین سراپا احتجاج

pakistan news 09ملک کی معیشت میں اہم حیثیت رکھنے والے ادارے پاکستان ریلوے کی نجکاری کے خلاف ریلوئے ملازمین سراپا احتجاج ہیں ، کراچی کینٹ اسٹیشن پر احتجاجی ریلوے ملازمین کا بنیادی مطالبہ ہے کہ عالمی ساہو کار اداروں کی ہدایت پر ملک کو نقصان نہ پہنچایا جائے. وہ خطرناک ہتھیار ہے جس کے زریعے دور حاضر میں عالمی ادارے کسی بھی ملک کے معاشی طاقت کو قبضہ کرلیتے ہیں ،پاکستان کو بھی کچھ اس طرح کی صورتحال کا سامنا ہے۔

ملکی کی معیشت میں اہم حیثیت رکھنے والے ادارے پاکستان ائیر لائن ،اسٹیل ملز اور پاکستان ریلوئے پر عالمی ساہو کاروں کا نظر ہے اور ملازمیں ہیں سراپا احتجاج ، ملازمین کا کہنا ہے کہ سول ہو یا فوجی ترسیل، ریلوئے ٹریک اہم حساس حیثیت رکھتا ہے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ نجکاری کے برعکس ادارے میں کرپشن کرنے والوں کو پکڑا جائے، نجکاری پر نظر ثانی نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاجی تحریک کا اغاز ہوگا

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>