Published On: Mon, Sep 23rd, 2013

اقوام متحدہ کا 68واں اجلاس

c270f4724185fe1d477757f596be9305_Mاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اڑسٹھواں اجلاس آج نیویارک میں شروع ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک سو تیس سے زائد ملکوں کے سربراہان مملکت شرکت کریں گے۔اجلاس میں شام کی خانہ جنگی سمیت اہم بین الاقوامی معاملوں پر غور کیا جائے گا۔

جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کا موضوع ہے دوہزار پندرہ کے بعد کا ترقیاتی ایجنڈا اور تیاری۔وزیراعظم نواز شریف جمعہ کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اقوام متحدہ سے متعلق مصروفیات کے علاوہ وزیراعظم امریکہ میں مقیم پاکستانیوں اور امریکی تاجروں سے بھی خطاب کریں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>