Published On: Thu, Sep 19th, 2013

اسلام آباد سے2بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار ، پولیس

pakistan 02بھتے کا جن کراچی سے اسلام آباد جا پہنچا۔پولیس نے دو بھتہ خور گرفتار کرلئے ہیں بھتے کا جن کراچی سے سفر کرتا ہوا لاہور پھر پشاور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی پہنچ گیا ہے۔بارہ کہو میں اسٹیسٹ کمشنر نعمان یوسف کی نگرانی میں پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ بدھ بازار میں چھاپہ مار کر دو بھتہ خوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ بھتہ خور مقصود شاہ اور مبارک شاہ اسلحے کے زور پر بھتہ وصول کر رہے تھے۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ بارہ کہو تھانے میں درج کرلیا گیا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>