Published On: Sat, Sep 14th, 2013

شام پرممکنہ امریکی حملے کیخلاف مجلس وحدت المسلمین کااحتجاج

pakistan newsشام پرممکنہ امریکی کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے لاہوراور راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرے کیےگئ۔
راولپنڈی میں مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے لیاقت باغ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

اس موقع پرمظاہرین نے امریکامخالف نعرے بھی لگائے۔لاہورمیں بھی مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین سے خطاب میں سیکرٹری جنرل وحدت المسلمین لاہورعلامہ سید امتیازکاظمی کاکہناتھا شام میں ممکنہ امریکی جارحیت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شام اورمصر کو میدان جنگ بنا کر امریکہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔گریٹر اسرائیل کے لیے مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>