Published On: Wed, Aug 7th, 2013

پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہورہی ہے، امریکا

amrica-556x330امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہو رہی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفرساکی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاک افغان خطے میں القاعدہ کی اہم قیادت کو ہلاک کیا جا چکا ہے جس کے بعد یہ تنظیم کمزور ہو گئی ہے۔ تاہم اب بھی اس کی جانب سے خطرات برقرار ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے متاثرہ خطوں میں امریکی شہریوں کولاحق خطرات کے باعث وہاں ٹریول وارننگ جاری کی گئی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>