Published On: Wed, Sep 25th, 2013

القاعدہ کےخلاف جنگ خاتمےکےقریب ہے ، براک اوباما

world news 01امریکی صدرباراک اوباماکہتے ہیں القاعدہ کےخلاف جنگ خاتمےکےقریب ہے،دنیا کواب بھی خطرہ ہے، پاکستان اورکینیامیں حالیہ دہشتگرد حملوں پردکھ ہے، دہشتگردپوری دنیامیں انسانوں کاخون کررہےہیں۔۔باراک اوباما اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ القاعدہ کےخلاف جنگ خاتمےکےقریب ہے، دہشت گرد دنیامیں انسانوں کاخون کررہےہیں پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت پاکستان ، کینیا میں دہشتگرد حملوں پردکھ ہے اقوام متحدہ کامقصد لوگوں کی جان بچانا ہے۔ 2014 میں اتحادی افواج کاافغانستان سے انخلا ہوگا شام میں کیمیائی ہتھیاروں سےجانی نقصان ہوا کیمیائی ہتھیاروں کااستعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے سیاسی مذاکرات ہی شام کےمسئلےکاحل ہے پرامن فلسطینی ریاست مستحکم اسرائیل کی ضمانت ہے ایرانی حکومت یا قیادت تبدیل کرنے کی خواہش نہیں ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>