Published On: Fri, Sep 20th, 2013

قاہرہ:سیکورٹی فورسز پرحملے کے بعد کاروائیاں تیز

international news  01مصر کی سیکیورٹی فورسز نے سابق صدر مرسی کے حامیوں کی جانب سے پولیس چوکیوں پر حملوں کے بعد کارروائیاں تیز کر تے ہوئے پچپن افراد حراست میں لے لیا۔
مصر کے شہر قاہرہ میں سیکیورٹی فورس کو رہائیشی علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے کاروائی کے دوران مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دس سے زائد ذخمی ہوگئے جس کے بعد درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔
مصری حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ ان تمام کاروائیوں میں دہشت گردوں کو سابق حکمران جماعت اخوان المسلمین کی امداد حاصل ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>