Published On: Mon, Oct 19th, 2015

امريكا سعودی عرب كوبليک ہاک ہيلی كاپٹر فراہم كرے گا، پينٹاگون

uu1واشنگٹن: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مؤثر کردار کے ادا کرنے کےلیے امریکا سعودی عرب کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔
امريكی وزارت دفاع پينٹاگون کے مطابق واشنگٹن اور رياض كے درميان ہونے والے دفاعی معاہدے كے تحت امريكی حکومت سعودی عرب كو 9 بلیک ہاک UH.60 ہيلی كاپٹر فراہم كرے گی جو کہ یمن اور شام میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر ہتھیار ثابت ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ گذشتہ مئی ميں طے پايا تھا جس کے تحت سعودی عرب نے مجموعی طورپر 600 پيٹرياٹ ميزائلوں كے بدلے ميں 5.4 ارب ڈالر کی رقم ادا كرنا تھی۔
واضح رہے کہ بلیک ہاک ہيلی كاپٹر جنگ ميں دشمن پرحملوں ، دہشت گردوں كے خلاف كی جانے والی كارروائيوں كے علاہ ريسكي

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>