Published On: Sat, Nov 30th, 2013

یوکرائن: حزب اختلاف نےحکومت کے استعفی کا مطالبہ کردیا

international news 14یوکرائن میں حزب اختلاف اور عوام کی جانب سے صدر وکڑیانوکووچ کی حکومت کے خلاف مظاہرے زور پکڑنے لگے, یوکرائن میں یورپی یونین کے ساتھ اشتراک کے سمجھوتے پر دستخط کو التوا میں ڈالے جانے کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی مطاہرے تیزی کے ساتھ جاری ہیں.

حزب اختلاف کے رہنماوں نے ایک بڑے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر اور ان کی کابینہ کو فوری طورپرحکومت سے استعفی دے دینا چاہیے،ہم اور عوام متحد ہیں, کرپشن اور لاقانونیت کے خلاف جنگ کرتے رہینگے,ان کا کہنا حکومت کو یورپی یونین کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کو برقراررکھنا چاہیے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>