Published On: Thu, Nov 28th, 2013

بنکاک: تھائی لینڈ میں مظاہرین نے حکومت کو ہٹانے کیلئے مہم تیز کردی

world news 17تھائی لینڈ میں مظاہرین نےحکومت کو ہٹانے کیلئے مہم تیز کردی۔

تھائی لینڈ میں جاری حکومت مخالف احتجاج دارالحکومت بنکاک سے نکل کر ملک بھر میں پھیل گیا ہے، مشرق بعید کے اہم ملک تھائی لینڈ میں وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کا احتجاج اب دارالحکومت بنکاک سے نکل کر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی پہنچ رہا ہے۔

احتجاج پر بات کرتے ہوئے حزب مخالف رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور ان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں کامیابی ملے یہ نہ ملے مگر عوام میں شعور کی بیداری ہوچکی ہے جو انکی اصل کامیابی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>