Published On: Sat, Nov 16th, 2013

شکاگو:فرنیچر کے اسٹور میں ہولناک آتشزدگی

world news 12امریکہ کے شہر شکاگو میں فرنیچر کے اسٹور میں ہولناک آتشزدگی سے لاکھوں ڈالر مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

پولیس احکام کے مطابق آگ اس قدر شدید تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فرنیچر کے اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ واقعے اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سینکڑوں گاڑیاں جائے وقوع پہنچ کر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئیں ۔

آگ نے جلد ہی آس پاس کی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ چار گھٹنے کی جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پرقابو پانے میں کامیاب ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ بھڑکنے سے قبل زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تھی۔ فائربریگیڈ کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>