Published On: Wed, Oct 30th, 2013

غزہ:اسرائیل فلسطین امن مہم، دوسرے مرحلے میں 26 قیدی رہا

world news 09غزہ کی مشرقی پٹی پر قیدیوں کے استقبال میں سیکڑوں فلسطینوں نے جشن منایا۔ قیدیوں کی آمد پر خوشگوار مناظر دیکھنے میں آئے۔ لوگوں نے اپنے پیاروں کو کاندھوں پر اٹھا کر خوشی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل اگست میں قیام امن کی غرض سے چھبیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔ فلسطین اور اسرائیل میں تین سال بعد شروع ہونے والے امن مذکرات میں امریکا نے اہم کردار ادا کیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>