Published On: Tue, Oct 15th, 2013

عراق۔افغانستان: عید کےاجتماع میں بم دھماکے،گورنرسمیت تینتیس افراد ہلاک

international news 03عراق اور افغانستان میں عید کے اجتماعات میں ہونے والے بم دھماکوں میں صوبائی گورنر سمیت اکیس افراد ہلاک اور تنتالیس زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر میں نماز عید کے دوران ہونے والے دھماکے میں صوبائی گورنر ارسلان جمال ہلاک اور دیگر بیس افراد زخمی ہوگئے۔ بم مائیکروفون میں نصب کیا گیا تھا۔

کسی تنظیم نے حادثے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ عراق کے شہر کرک میں عید کے اجتماع میں دھماکے سے بارہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>