Published On: Fri, Oct 11th, 2013

ریاض:سعودی شوریٰ کا خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کا فیصلہ برقرار

world news 06سعودی شوریٰ نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سعودی خواتین نے سوشل میڈیا کو احتجاج کا ذریعہ بنالیا۔

سعودیہ میں تیس خواتین سمیت ایک سو پچاس ارکان پر مشتمل شوریٰ کی جانب سے خواتین کے گاڑی چلانے پابندی کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے قائم کی گئی۔ کمیٹی نے شوریٰ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

سعودی خواتین کی جانب سے اس حوالے سے شدید احتجاج سامنے آرہا ہے۔ جنہوں نے سوشل میڈیا کمپین شروع کر دی ہے۔ جس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باقاعدہ پیج بنا دیا گیا ہے۔ جہاں خواتین کے حقوق کے لئے کوشاں سماجی کارکنان حکومت کی فیصلے پر شدید تنقید کر رہی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>