Published On: Fri, Oct 4th, 2013

لاگوس:طیارے کو حادثہ 16ا افراد جاں بحق، 4 زندہ بچ گئے

international 03نائیجیریا کی لاگوس ہوائی اڈے کے قریب طیارے کے حادثے میں سولہ افراد جاں بحق ہوگئے۔

نائیجیریا حکام کے مطابق مسافر طیارے اپنی اڑان کے تھوڑی دیر بعد ہی لاگوس کے ہوائی اڈے پر گرکر تباہ ہوگیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ ایک سابق علاقائی گورنر اور ان کے خاندان کے افراد کی ڈیٹ بوڈی لے جارہا تھا۔

ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ہوائی جہاز کا پرواز ریکارڈر مل گیا۔ طیارہ حادثہ کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے. جہاز میں بیس مسافر سوار تھے. جس میں سے چارافراد زندہ بچ گئے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>