Published On: Fri, Aug 2nd, 2013

دوسروں کی مدد کرنا اپنی جسمانی صحت کیلئے بھی مفید ہے،نئی تحقیق

Doing Good for Other Leadstoدوسروں کی مدد کرنا دوسروں کیلئے تو فائدہ مند ثابت ہوتا ہی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مدد کرنے والے کی اپنی جسمانی صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جب ہم کسی کی مدد کیلئے آگے بڑھتے ہیں تو ہمارے جینز میں انتہائی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں اور جو لوگ دوسروں کی مدد کرنے میں مصروف رہتے ہیں ان کے اندر جراثیم سے لڑنے والے اینٹی باڈیز جینز کا نظام بھی انتہائی مضبوط ہو جاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>