Published On: Sat, Nov 30th, 2013

اب آپ دوسروں کو ورزش کرتے دیکھ کر بھی فٹ رہ سکتے ہیں

health 22ورزش چوروں کے لئے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر آئی ہے، اب آپ دوسروں کو ورزش کرتے دیکھ کر بھی فٹ رہ سکتے ہیں۔

آسٹریلیا میں ہونے والی طبی تحقیق میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ ورزش نہیں کرنا چاہتے وہ صرف ٹیلی ویژن پر کھیلوں کے مقابلے دیکھ کر بھی فٹ رہ سکتے ہیں، کیوں کہ ٹیلی ویژن پر کھیلوں کے مقابلے یا کسی کو دوڑتا دیکھ کر دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق سانس کی رفتار بڑھنے سے پٹھوں کی اعصابی سرگرمیاں بھی بڑھتی ہیں، جو جسمانی فٹنس کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>