Published On: Thu, Nov 28th, 2013

خشک میوے کھائیں اور لمبی عمر پائیں

health news 18طبی ماہرین نے طویل عمر پانےکے ذائقہ دار راز سے پردہ اٹھا لیا ہے، محقیقن کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر خشک میوہ کھانا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

محقیقین کے مطابق خشک میوہ جات میں شامل بادام، پستے ، اخروٹ سمیت دیگرخشک میوے دماغ تیز کرنے میں تو مددگار ثابت ہو تے ہی ہیں، سا تھ ہی خشک میوے کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں اور طویل عمر کا باعث بھی بنتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>