Published On: Mon, Nov 25th, 2013

تندرستی کیلئے دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے،ماہرین صحت

health news 17ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دانتوں کی حفاظت کیلئے ضروری ہے کہ دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے دانتوں کے بنیادی امراض کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج سامنے آتے ہیں کالگیٹ کی جانب سے دانتوں کی حفاظت کیلئے خصوصی ٹوتھ پیسٹ مارکیٹ میں متعارف کرادیا گیا ہے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہانک کانگ اسپتال کے ڈاکٹر اسٹیفن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں دانتوں کی حفاظت کیلئے ماہرین صحت کے مشورے پر عمل کیا جاتا ہے ضروری ہے کہ ماہرین صحت کے تحریر کردہ ٹوتھ پیسٹ استعمال کئے جائیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>