Published On: Sat, Nov 23rd, 2013

کمپیوٹر کا زیادہ استعمال آنکھوں کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے

health news 16کمپیوٹر کا زیادہ استعمال آنکھوں کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے، نو گھنٹے سے زیادہ کمپیوٹر کا استعمال آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔

ٹوکیو میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق زیادہ وقت کمپیوٹر کے سامنے گزارنا بینائی کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک دن میں نو یا نو سے زائد گھنٹے کمپیوٹر کے سامنے کام کرنے والے لوگ بہت سی آنکھوں کی بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں اور اس کا باقاعدہ علاج نہ کروانے سے بینائی بھی جاسکتی ہے۔

ماہرینِ طب کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر کا مناسب استعمال کریں تاکہ آنکھوں کی بیماریوں سے بچ سکیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>