Published On: Mon, Nov 18th, 2013

موٹاپے سے نجات کیلئے پاپ کارن کھائیے

health news 15پاپ کارن سے پیار۔۔ تو موٹاپے سے نجات۔۔ یہی تو ہے وہ گُر جوزندگی کوصحت مند رکھے۔ اب موٹاپے کو دُور بھگانا ہوگیا آسان۔۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق پاپ کارن کھا کر موٹاپے سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاپ کارن جو کہ بچوں اوربڑوں سب کو ہوتے ہیں بہت پسند۔۔ اُن میں موجود غذائیت بھوُک کو کم کرکے ڈائٹنگ جیسی مصیبت سے دلاتی ہے نجات۔۔ ماہرین کے مطابق پاپ کارن میں ایسے اجزا بھی موجود ہوتے ہیں جو کینسر جیسے مہلک مرض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>