Published On: Tue, Nov 12th, 2013

پیدل چلنے والی خواتین فالج سے محفوظ رہتی ہیں، طبی ماہرین

health news 14نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خواتین کے پیدل چلنے سے فالج کے خدشات میں نمایاں کمی ہوتی ہے. اسپین میں ہونےو الی میڈیکل تحقیق کے مطابق ہر ہفتے ہفتے میں چند گھنٹے پیدل چلنے سے خواتین کے دماغی شریان کے پھٹنے کے خدشات کم ہو جاتے ہیں ،۔طبی ماہرین کا کہناہے کہ ایسی خواتین کو ہفتے میں تین گھنٹے پیدل چلتی ہیں ان میں اسٹروک کا شکار ہونے جانے کے امکانات ان خواتین کے مقابلے میں واضح طور پر کم ہو جاتے ہیں جو پیدل چلنے کو فوقیت نہیں دیتیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>