Published On: Mon, Nov 11th, 2013

سخت ورزش کرنے والے طلبا سائنسی مضامین میں بہت تیز ہوتے ہیں

health news 13ایک ئنی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سخت ورزش کرنے والے طلبا سائنسی مضامین میں بہت تیز ہوتے ہیں۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے ورزش کرنے والے طلبا دوسرے بچوں کی نسبت پڑھائی میں زیادہ تیز ہوتے ہیں۔ ریسرچ اسکالرز کا کہنا ہے کہ جتنی سخت ورزش کی جائیگی اس کے نتائج بھی اُتنے ہی بہتر ہوں گے۔ اُن کے مطابق سخت ورزش کرنے والے طالبعلم ریاضی اور سائنس جیسے مضامین میں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>