Published On: Thu, Nov 7th, 2013

ناشتہ نہ کرنے والوں میں دل کے امراض کا خطرہ 27فیصد بڑھ جاتا ہے

health news 12ماہرین طب کے مطابق صبح کا ناشتہ نہ کرنے والوں میں دل کے امراض پیدا ہونے کا خطرہ ستائیس فیصد بڑھ جاتا ہے۔

نیویارک میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صبح کا ناشتہ چھوڑنا جسم کو اضافی دباو میں مبتلا کر دیتا ہے۔ جس سے دل کے دورے اور امراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق صبح کا ناشتہ صحت کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اس سے میٹابولزم کی شرح بڑھتی ہے اور ناشتہ موٹاپے سے بچانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>