Published On: Mon, Nov 4th, 2013

متواز ن غذا اور جسمانی مشقت شوگرسے محفوظ رہنے کا واحد ذریعہ

health news 11شوگر دنیا بھر میں خطرناک بیماری کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔اس مرض کی وجوہات غیر متوازن غذا اور اور جسمانی مشقت نہ کرنا ہے۔ شوگر ایسا جان لیوا مرض ہے جو آہستہ آہست انسان کو موت کے منہ میں لے جانے کا سبب بنتا ہے ۔ یورپ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق شوگر کے مرض کا شکار ہونے والوں میں کمر عمر افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کا سبب فاسٹ فوڈز کا اور مشروبات کا کثرت سےاستعمال ہے۔ شوگر کے مریض عارضہ قلب۔ اعصابی کمزوری سمیت دیگر بیماریوں کابھی جلد شکارہوجاتے ہیں۔ خون کے ٹیسٹ کے ذریعے سے بیماری سے آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ طبی ماہرین کےمطابق متوازن غذا کے استعمال اور روزانہ کرکے اس بیماری سے بچا جاسکتاہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>