Published On: Thu, Oct 31st, 2013

چلغوزے میں موجود اجزا کینسراوردل کےامراض سے بچاتے ہیں

health news 10چلغوزے میں موجوداجزاکینسراوردل کےامراض سے بچاتے ہیں ۔ سردیوں میں چلغوزہ بڑے شوق سے کھا یا جانے والامیوہ ہے جس میں اعلیٰ مقدار میں تکسیر کش اجزا انٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں۔ چلغوزے انسان کو نہ صرف دل کے امراض کے ساتھ کینسرجیسے موذی مرض سے تحفظ دیتے ہیں بلکہ ان کو کھانا بصارت اورجلد کی صحت کو بھی تقویت دیتا ہے۔ چلغوزے کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق تکان اوردبائو کودورکرنے کے لئے چلغوزہ سے بہترکوئی چیزنہیں ہو سکتی۔ چلغوزہ میں پلمیٹک سرڈیک اولک اور لینو لیک فیٹی ایسڈ کے ساتھ وافر مقدار میں کیلیشم فاسفورس اورآئرن بھی ہوتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>