Published On: Tue, Oct 29th, 2013

زیادہ میٹھا کھانا آپ کو غائب دماغ بنا سکتا ہے

health news 09میٹھے کھانے کے شوقین افراد خبر دار ہوجائیں. زیادہ میٹھا کھانا بنا سکتا ہے آپ کو غا ئب دماغ، زیادہ میٹھا کھانے سے شوگر لیول بڑھ جاتا ہے ۔ جو صحت کے لیے خطرناک بات ہے۔ جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق خون میں مٹھاس کی مقدار یا شوگر لیول کو کم رکھنا دماغ کے لیے بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔ ذیادہ میٹھا کھانا دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جس سے انسان دماغی بیماریوں میں مبتلہ ہو جاتا ہے۔ جو ایک خطرناک علامت ہے۔ تحقیق کے دوران ذیابطیس سے محفوظ چودہ افراد کا جائزہ لیا گیا۔ جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد کے خون کے نمونوں میں شوگرکی مقدار کم تھی وہ یاداشت کے مقابلے میں زیادہ بہتر ثابت ہوئے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>