Published On: Fri, Oct 25th, 2013

کھانے میں کیلوریز کی مقدار جاننے کیلئے آلہ تیار

health news 08کینیڈا کے سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کرلیا ہے۔ جو کھانے کو اسکین کرکے کیلوریز کے بارے میں درست معلومات فراہم کرسکتا ہے۔

کینیڈا کے سائنسدان نے کھانے میں کیلوریز کی مقدار جانچنے کے لئے آلہ تیار کرلیا ۔ ٹیل سپیک نامی یہ آلہ کھانے کو اسکین کرکے اس میں موجود کیمیائی مادوں کا تجزیہ کرتا ہے اور اسکا نتیجہ چند منٹوں میں موبائل فون پر اپ لوڈ کر دیتا ہے۔

یہ آلہ بتاتا ہے کہ کھانے میں کون کون سے کیمیائی مادے ہیں۔ ان کی غذائیت کتنی ہے اور ان سے کتنی کیلوریز حاصل ہوں گی۔ اس آلے کو باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بس کھانے کے اندر اسے گھمائیں اس میں موجود غذائیت مختلف رنگوں میں موبائل فون کی اسکرین پر آجائے گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>