Published On: Mon, Oct 21st, 2013

انگور کا باقاعدہ استعمال خون کو صاف اور صحتمند رکھتاہے

health news 07جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انگور خون کو صاف اور صحتمند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ انسانی جسم میں خون کو مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے اور خون کا صاف اور صحت مند ہونا صحتمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انگور خون کو صاف اور صحتمند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔۔۔اور اسکا باقاعدہ استعمال خون میں موجود فاسد مادّوں کو ختم کر کے جسم کو قوت اور فوری توانائی بخشتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>