Published On: Sat, Oct 19th, 2013

رات دیر تک جاگنے والے ذہین اور دولت مند ہوتے ہیں

health news 06راتوں کو دیر تک جاگنے والے ہر چیز کے تمام پہلوؤں کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لیکر فیصلہ کرتے ہیں۔

صبح جلد اٹھنے والے نوجوان تعلیمی امتحانات میں تو کامیاب رہتے ہیں مگرعملی زندگی میں زیادہ کامیاب نہیں رہتے۔ ماہرین طب کیمطابق راتوں کو دیرتک جاگنے والے ہر چیز کے تمام پہلوں کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لیکر فیصلہ کرتے ہیں اور اس سے ان کی سوچ جدت اختیار کرتی ہے اور ان کی آمدنی بڑھ جاتی ہے۔

سائنس کا ماننا ہے کہ رات گئے تک جاگنے والے ہی زیادہ ذہین اورعملی زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>