Published On: Tue, Oct 15th, 2013

چائے کا زیادہ استعمال ہڈیوں کیلئے نقصان دہ

health 17چائے کا استعمال سردرد کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے تو دوسری طرف چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لئے نقصان دہ ہے.

حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے میں فلورین کی زیادہ مقدار انسانی ہڈیوں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے۔ زیادہ چائے پینے والے افراد ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہوسکتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق چائے میں پانی کی نسبت ستر فیصد زیادہ فلورین موجود ہوتا ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>