Published On: Mon, Oct 14th, 2013

الزائمر کے علاج کیلئے دوا تیار

health news 05برطانوی سائنسدانوں نے بھولنے کی بیماری الزائمر کے علاج کے لئے دوا تیار کرلی۔

لندن میں برطانوی سائنسدانوں نے ایسی دوا تیار کی ہے۔ جو الزائمر کا شکار مریضوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ بھولنے کی بیماری یعنی الزائمر میں دماغ کے خلیات مردہ ہوجاتے ہیں۔ جس سے مریض کی یادداشت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ اور وہ روز مرہ کے معاملات میں چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی بھولنا شروع ہوجاتا ہے۔

دوا کا استعمال تجرباتی طور پر چوہوں پر کیا گیا۔ جسکے حیران کن نتائج نکلے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد ہی یہ دوا انسانوں کے استعمال کیلئے تیار کی جائیگی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>